وزیرریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ایک سوپچپن ریلوے سٹیشنز کو شمسی توانائی پرمنتقل کیاجائے گا ۔ انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ملک بھر کے تمام مسافر اورریلوے پلوں کامعائنہ کریں ۔ وفاقی
وزیرریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ایک سوپچپن ریلوے سٹیشنز کو شمسی توانائی پرمنتقل کیاجائے گا ۔
انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ملک بھر کے تمام مسافر اورریلوے پلوں کامعائنہ کریں ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ مسافروں کی سہولت کیلئے لاہور ریلوے سٹیشن ایکسیلیٹرز کو رواں ماہ فعال کردیاجائے گا



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *