728 x 90

نائب وزیراعظم کا یو اے ای کیساتھ معاشی و تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم کا یو اے ای کیساتھ معاشی و تجارتی تعلقات مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاشی اورتجارتی تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ابوظہبی میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے آئندہ بارھویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اسلام آباد

نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاشی اورتجارتی تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

انہوں نے ان خیالات کااظہار ابوظہبی میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے آئندہ بارھویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اسلام آباد میں اعلی سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔

اجلاس میں دوطرفہ اہم اقدامات کو آگے بڑھانے ، موجودہ شعبوں میں تعاون کو باضابطہ شکل دینے ، تعاون کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے اور ترجیحی شعبوں میں باہمی مفاد پر مبنی متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری راغب کرنے پرغورکیاگیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos