728 x 90

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی اورتحفظ حاصل ہے،رمیش سنگھ

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی اورتحفظ حاصل ہے،رمیش سنگھ

گرو ارجن دیوجی کی برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب آج لاہور کے گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوئی۔ پنجاب کے اقلیتی امور کے وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں اور ان کی مذہبی آزادی کو پاکستان میں مکمل تحفظ حاصل ہے۔ سردار رمیش سنگھ نے یہ

گرو ارجن دیوجی کی برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب آج لاہور کے گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوئی۔

پنجاب کے اقلیتی امور کے وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں اور ان کی مذہبی آزادی کو پاکستان میں مکمل تحفظ حاصل ہے۔ سردار رمیش سنگھ نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب حکومت نے پندرہ گوردواروں کی بحالی کیلئے بجٹ مختص کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی بھارتی سکھ یاتریوں پر کوئی ویزہ پابندیاں عائد نہیں ہیں اور واہگہ بارڈر بھارتی سکھ یاتریوں کے لئے کھلا رہے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos