728 x 90

آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے مالی سال2025-26 کا تین سو دس ارب بیس کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا

آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے مالی سال2025-26 کا تین سو دس ارب بیس کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا

آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے آج دوپہر مالی سال2025-26 کا تین سو دس ارب بیس کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ یہ ریاست کا تاریخ میں سب سے بڑا

آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے آج دوپہر مالی سال2025-26 کا تین سو دس ارب بیس کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔

وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ یہ ریاست کا تاریخ میں سب سے بڑا بجٹ ہے کیونکہ موجودہ بجٹ دوسو چوبیس ارب روپے کا ہے۔

انہوں نے ایوان کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی معاونت سے چھیاسی ارب بیس کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos