وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جمو ں و کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور انسداد دہشت گردی سمیت تمام اہم امور پربات چیت کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے آج (جمعہ) شام امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جمو ں و کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور انسداد دہشت گردی سمیت تمام اہم امور پربات چیت کے لئے تیار ہے۔
انہوں نے آج (جمعہ) شام امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے اپنی دوستانہ اور گرمجوشی پر مبنی گفتگو میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *