728 x 90

محرم الحرام،وزارت مذہبی امور کا امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضابطہ اخلاق کا اعلان

محرم الحرام،وزارت مذہبی امور کا امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضابطہ اخلاق کا اعلان

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے محرم الحرام کے دوران امن اور مذہبی ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز کی مشاورت سے ایک جامع ضابطہ اخلاق کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان  پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے زیر صدارت علمائے

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے محرم الحرام کے دوران امن اور مذہبی ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز کی مشاورت سے ایک جامع ضابطہ اخلاق کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان  پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے زیر صدارت علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز کے اجلاس میں کیا گیا۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام مکاتب فکر دوسرے مسالک کے رہنمائوں کیلئے رواداری ‘ احترام اور ہم آہنگی کی فضا قائم کریں گے۔

تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام قومی اہمیت کے تمام معاملات میں متفق و متحد رہیں گے اورمظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف شکایات complaint.fia.gov.pk یا ہیلپ لائن 0800-55055 پر درج کرائی جاسکتی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos