728 x 90

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا 148 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا 148 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

آج گلگت  بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک سو پچاس ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیاگیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی نذیر احمد نے کی ۔ وزیرخزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ بائیس ارب روپے ترقیاتی منصوبوں اور اسی ارب روپے غیر

آج گلگت  بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک سو پچاس ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیاگیا۔

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی نذیر احمد نے کی ۔

وزیرخزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ پیش کیا ۔

انہوں نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ بائیس ارب روپے ترقیاتی منصوبوں اور اسی ارب روپے غیر ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز بھی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos