728 x 90

موسلادھار بارشیں، چیئرمین این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں کیساتھ قریبی رابطہ کی ہدایت

موسلادھار بارشیں، چیئرمین این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں کیساتھ قریبی رابطہ کی ہدایت

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ہنگامی صورتحال کے قومی ادارے کے چیئرمین کوہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھرکی صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اوربالائی علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں کے پس منظر میں امدادفراہم کریں۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات ہفتہ کے روز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر سے ٹیلی فون

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ہنگامی صورتحال کے قومی ادارے کے چیئرمین کوہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھرکی صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اوربالائی علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں کے پس منظر میں امدادفراہم کریں۔

وزیراعظم نے یہ ہدایات ہفتہ کے روز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ملک بھرمیں بارشوں کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں ریسکیو اداروں، ضلعی انتظامیہ اورصوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطہ کاری کو مزیدتیز کریں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos