پارلیمان کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
پارلیمان کا عالمی دن آج (پیر) منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1889 ء میں اس تاریخ کی نشاندہی کرتا ہے جب تیس جون کو بین الپارلیمانی یونین (IPU) کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اس…

پارلیمان کا عالمی دن آج (پیر) منایا جا رہا ہے۔
یہ دن 1889 ء میں اس تاریخ کی نشاندہی کرتا ہے جب تیس جون کو بین الپارلیمانی یونین (IPU) کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اس سال دن کا موضوع ہے ‘صنفی مساوات کے حصول کے لئے عملی اقدامات”۔


