728 x 90

پاکستان یونیسکوکی ایگزیکٹو کونسل کی دوسالہ مدت کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان یونیسکوکی ایگزیکٹو کونسل کی دوسالہ مدت کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان کو اقوام متحدہ کے تعلیمی،سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکوکے بین الحکومتی بحری جغرافیائی کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کی دوسالہ مدت کیلئے دوبارہ منتخب کرلیاگیاہے۔ یہ انتخاب یونیسکو ہیڈکوارٹرز پیرس میں منعقدہ آئی او سی جنرل اسمبلی کے 33ویں اجلاس کے دوران کیاگیا۔ یونیسکو میں پاکستان کی سفیر اور مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچ نے

پاکستان کو اقوام متحدہ کے تعلیمی،سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکوکے بین الحکومتی بحری جغرافیائی کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کی دوسالہ مدت کیلئے دوبارہ منتخب کرلیاگیاہے۔

یہ انتخاب یونیسکو ہیڈکوارٹرز پیرس میں منعقدہ آئی او سی جنرل اسمبلی کے 33ویں اجلاس کے دوران کیاگیا۔

یونیسکو میں پاکستان کی سفیر اور مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔

بین الحکومتی بحری جغرافیائی کمیشن کی ایگزیکٹوکونسل میں پاکستان کا دوبارہ انتخاب یونیسکو میں سمندر سے متعلق سائنسی سرگرمیوں میں پاکستان کی موثرشمولیت کاعکاس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos