728 x 90

ایس آئی ایف سی کے سرمایہ کاردوست اقدامات سے معدنی شعبے کو تقویت ملی

ایس آئی ایف سی کے سرمایہ کاردوست اقدامات سے معدنی شعبے کو تقویت ملی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے شفاف پالیسیوں اور سرمایہ کار دوست اقدامات کے ذریعے معدنی شعبے کو تقویت دی ہے۔ ان کوششوں کے نتیجے میں ملک میں قدرتی وسائل کے بہتر استعمال، مقامی و عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر معدنی منصوبوں میں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے شفاف پالیسیوں اور سرمایہ کار دوست اقدامات کے ذریعے معدنی شعبے کو تقویت دی ہے۔

ان کوششوں کے نتیجے میں ملک میں قدرتی وسائل کے بہتر استعمال، مقامی و عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر معدنی منصوبوں میں پیش رفت صنعتی خود انحصاری کی جانب بڑا قدم ہے۔

قومی کان کنی فنڈ کا قیام، یکساں قوانین اور جدید لائسنسنگ فریم ورک کا قیام بھی اہم پیش رفت میں شامل ہے۔

کان کنی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی، ریموٹ سینسنگ، اور شفاف ڈیجیٹل رجسٹریشن کے جدید طریقے متعارف کرائے گئے ہیں ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos