728 x 90

لوک فنکار علن فقیر کی برسی

لوک فنکار علن فقیر کی برسی

معروف لوک فنکار علن فقیر کی 25 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔ علن فقیر اُنیس سو بتیس کو سندھ کے ضلع جامشورو کے گائوں اماڑی میں پیدا ہوئے۔ ان کے زیادہ نغمے نامور سندھی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری پر مشتمل تھے۔ انہیں منفرد گائیکی پر اُنیس سو اسّی میں صدارتی تمغہ

معروف لوک فنکار علن فقیر کی 25 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔

علن فقیر اُنیس سو بتیس کو سندھ کے ضلع جامشورو کے گائوں اماڑی میں پیدا ہوئے۔

ان کے زیادہ نغمے نامور سندھی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری پر مشتمل تھے۔

انہیں منفرد گائیکی پر اُنیس سو اسّی میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

علن فقیر دو ہزار میں آج ہی کے دن وفات پا گئے اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے قریب آسودہ خاک ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos