728 x 90

وزارت اطلاعات وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کیلئے میڈیا مہم شروع کریگی

وزارت اطلاعات وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کیلئے میڈیا مہم شروع کریگی

وزارت اطلاعات و نشریات وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کے لئے میڈیا مہم شروع کرے گی۔ یہ فیصلہ آج(منگل) کو اسلام آباد میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کے لئے تیسری خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

وزارت اطلاعات و نشریات وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کے لئے میڈیا مہم شروع کرے گی۔

یہ فیصلہ آج(منگل) کو اسلام آباد میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کے لئے تیسری خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اوروزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے اجلاس کی صدارت کی۔

وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تار ڑ اور امور عامہ کے وزیررانامبشراقبال نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

کمیٹی نے علاقائی تقسیم کی درخواستوں اور کوٹہ مختص کرنے کاتفصیلی جائزہ لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos