چینی قونصل جنرل یانگ ین ڈونگ نے آج کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سی پیک منصوبوں اور کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید مراد علی شاہ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقتصادی زونز، کراچی میں
چینی قونصل جنرل یانگ ین ڈونگ نے آج کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سی پیک منصوبوں اور کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سید مراد علی شاہ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقتصادی زونز، کراچی میں ٹریٹمنٹ پلانٹ اور خصوصی افراد کیلئےانکلوژر سٹی میں چینی شراکت داری کیلئے حکومتی خواہش کا اظہار کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *