وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ کی حکمت عملی اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران مضبوط بحری دفاع کو یقینی بنانے کے بارے میں آپریشنل تیاریوں پرغورکیاگیا۔ وفاقی وزیر نے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاک بحریہ کی حکمت عملی اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران مضبوط بحری دفاع کو یقینی بنانے کے بارے میں آپریشنل تیاریوں پرغورکیاگیا۔
وفاقی وزیر نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی اعلیٰ سطح کی آپریشنل حکمت عملی کو سراہا اور بھارتی جارحیت کیخلاف مادر وطن کی بحری سرحدوں کا کامیابی سے دفاع کرنے پر مبارکباد دی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *