728 x 90

جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکے پر فائرنگ کے واقعات 2 ملزمان زخمی ریسکیو

جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکے پر فائرنگ کے واقعات 2 ملزمان زخمی ریسکیو

جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکے پر فائرنگ کے واقعات 2 ملزمان زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکہ چیکنگ کے دوران فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ جھنگ میں تھانہ قادر پور کے قریب پولیس کو

جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکے پر فائرنگ کے واقعات 2 ملزمان زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ اوراحمد پور سیال میں پولیس ناکہ چیکنگ کے دوران فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ جھنگ میں تھانہ قادر پور کے قریب پولیس کو دیکھتے ہی موٹرسائیکل سوار دو افراد نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں ایک ملزم اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ اسی طرح احمد پور سیال میں کشمیر کالونی کے قریب بھی موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی اور قریبی فصلوں کی جانب فرار ہو گئے، اس دوران ایک ملزم گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ دونوں زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جھنگ منتقل کیا۔ زخمیوں کی شناخت عدنان علی ولد علی اکبر ساکن رسول پور اور مبشر عباس ولد چوہدری ظفر ساکن چک نمبر 9/3-ایل کے نام سے ہوئی، دونوں کو دائیں ٹانگ میں گولیاں لگیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos