ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ہلال امتیاز ملٹری کا دورہ مظفر آباد ۔ آزاد جموں وکشمیر کی سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشست کی، شرکاء اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سوال و جواب کی جامع نشست کابھی اہتمام کیا گیا ۔ شرکا نے کہا کہ
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ہلال امتیاز ملٹری کا دورہ مظفر آباد ۔
آزاد جموں وکشمیر کی سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشست کی، شرکاء اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سوال و جواب کی جامع نشست کابھی اہتمام کیا گیا ۔
شرکا نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہے اور رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو الگ نہیں کر سکتی۔
بھارتی جارحیت کا بھرپور اور موثر جواب دینے پر پاک فوج کو سراہا گیا۔
شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے لہرا کر پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا۔
شرکاء کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کو کشمیری ثقافتی لباس بھی پیش کیا گیا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *