728 x 90

ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے معیشت کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں پیر کے روز کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت پر ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ عوام اور حکومت کے درمیان ادائیگی کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنا شفافیت میں اضافہ

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے معیشت کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں پیر کے روز کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت پر ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ عوام اور حکومت کے درمیان ادائیگی کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنا شفافیت میں اضافہ اور صارفین کے لیے سہولت پیدا کرے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos