728 x 90

گوجرہ روڈ 8 ویں میل پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 3 افراد زخمی

گوجرہ روڈ 8 ویں میل پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 3 افراد زخمی

گوجرہ روڈ 8 ویں میل پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق سڑک کراس کرتے موٹر سائیکل کے آگے بچہ آگیا جس کو بچاتے ہوئے دونوں موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا ‘گئے حادثے میں 8 واں میل گوجرہ روڈ کے رہائشی 45سالہ محمد رفیق، 45 سالہ زبیدہ بی بی

گوجرہ روڈ 8 ویں میل پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق سڑک کراس کرتے موٹر سائیکل کے آگے بچہ آگیا جس کو بچاتے ہوئے دونوں موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا ‘گئے حادثے میں 8 واں میل گوجرہ روڈ کے رہائشی 45سالہ محمد رفیق، 45 سالہ زبیدہ بی بی اور 38 سالہ عمران زخمی ہوگئے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos