728 x 90

وزیراعظم کا 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے پر اظہار تشکر

وزیراعظم کا 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودہ برس میں پہلی مرتبہ پاکستان نے سالانہ بنیاد پر دو ارب دس کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس حاصل کیا جو گزشتہ بائیس برس میں سب سے زیادہ ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودہ برس میں پہلی مرتبہ پاکستان نے سالانہ بنیاد پر دو ارب دس کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس حاصل کیا جو گزشتہ بائیس برس میں سب سے زیادہ ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی بیرون ملک پاکستان کے اعتماد اور ملک کے عزم و استقامت کی مظہر ہے۔

انہوں نے معاشی ٹیم کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos