728 x 90

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔ یہ دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور پوری ریاست جموںوکشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے تصور کو عملی جامہ

کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔

یہ دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور پوری ریاست جموںوکشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے

تصور کو عملی جامہ پہنائیںگے۔

آزادجموںوکشمیر اور بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر اور دنیا کے دیگر حصوں میں اس دن کے موقع پر جامع پروگرامز ترتیب دیئے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos