728 x 90

آج دوپہر میں قتل ہونے والی یونیورسٹی کی طالبہ کا قاتل پولیس نے گرفتار کرلیا،ایس پی انویسٹی گیشن

آج دوپہر میں قتل ہونے والی یونیورسٹی کی طالبہ کا قاتل پولیس نے گرفتار کرلیا،ایس پی انویسٹی گیشن

پولیس کی ایک اور کامیابی، بلائنڈ مرڈر بروقت ٹریس، ملزم گرفتارکرلیاگیا،ایس پی انویسٹی گیشن عابد حسین ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ انیس سالہ طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم طیب ادریس مقتولہ کا رشتے دار ہے جس نے

پولیس کی ایک اور کامیابی، بلائنڈ مرڈر بروقت ٹریس، ملزم گرفتارکرلیاگیا،ایس پی انویسٹی گیشن عابد حسین ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ انیس سالہ طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم طیب ادریس مقتولہ کا رشتے دار ہے جس نے گزشتہ روز طالبہ کو ورغلا کر اغوا کیا،ملزم نے طالبہ کو زہریلی چیز کھلائی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی،ملزم نے مقتولہ لڑکی کا رشتہ مانگا تھا جس سے کے والدین نے انکار کر دیا تھا،طالبہ کی موت کی حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos