728 x 90

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اس وقت 56 ہزار کیوسک اور اخراج 46 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اس وقت 56 ہزار کیوسک اور اخراج 46 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اس وقت 56 ہزار کیوسک اور اخراج 46 ہزار کیوسک ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس وقت سیلاہی صورت حال نہیں لیکن دریائے جہلم اور چناب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں۔دریائے چناب یا جہلم سے ملحقہ کوئی

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اس وقت 56 ہزار کیوسک اور اخراج 46 ہزار کیوسک ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس وقت سیلاہی صورت حال نہیں لیکن دریائے جہلم اور چناب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں۔دریائے چناب یا جہلم سے ملحقہ کوئی بھی رہائشی آبادی دریا کے پانی سے متاثر نہ ہوئی ہے۔ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122،صحت اور لائیو اسٹاک کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں جبکہ فلڈ ریلیف کیمپس بھی فعال ہیں۔ دریائی بیٹ میں رہنے والے علاقہ مکینوں کو پانی کی صورتحال بارے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دریا میں پانی کی سطح بڑھنے یا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں تمام ضلعی محکمے الرٹ ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos