728 x 90

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج منایا گیا

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج منایا گیا

ہیپاٹائٹس کاعالمی دن آج (پیر) منایا گیااہے۔ دن کامقصد ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے بارے میں شعوراجاگرکرناہے جوجگرکے سرطان اوردیگرموذی امراض کاسبب بنتی ہے۔ اس سال دن کاموضوع ہے ” آئیے ہیپاٹائٹس کے خلاف کوششوں میں حصہ لیں” اوریہ اُن مالی، سماجی اورمنظم رکاوٹوں کو دور کرنے کی فوری ضرورت پرزوردیتاہے جو ہیپاٹائٹس کے خاتمے

ہیپاٹائٹس کاعالمی دن آج (پیر) منایا گیااہے۔

دن کامقصد ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے بارے میں شعوراجاگرکرناہے جوجگرکے سرطان اوردیگرموذی امراض کاسبب بنتی ہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے ” آئیے ہیپاٹائٹس کے خلاف کوششوں میں حصہ لیں” اوریہ اُن مالی، سماجی اورمنظم رکاوٹوں کو دور کرنے کی فوری ضرورت پرزوردیتاہے جو ہیپاٹائٹس کے خاتمے اورجگرکے سرطان کی روک تھام میں رکاوٹ ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos