ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج ایک لاکھ 72 ہزار کیوسک ہے جس کی باعث آئندہ چند دنوں میں ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کا امکان ہے اس حوالے ترجمان ضلعی حکومت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی حکومت کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں اور
ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج ایک لاکھ 72 ہزار کیوسک ہے جس کی باعث آئندہ چند دنوں میں ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کا امکان ہے اس حوالے ترجمان ضلعی حکومت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی حکومت کی جانب سے تمام انتظامات مکمل ہیں اور تمام محمکوں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ کسی بھی قسم کی متوقع سیلابی صورت حال سے نمبٹے کی تیار ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *