728 x 90

پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت

پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت

پاکستان نے اسرائیل کی قابض افواج کی ڈھال میں سینئر اسرائیلی وزرا، عہدیداروں اور اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان سمیت ہزاروں اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ سینئر اسرائیلی حکام

پاکستان نے اسرائیل کی قابض افواج کی ڈھال میں سینئر اسرائیلی وزرا، عہدیداروں اور اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان سمیت ہزاروں اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ سینئر اسرائیلی حکام کے مسجد اقصیٰ کے مقدس مقام کی ملکیت کے دعوے سے متعلق بیانات دنیا بھر میں مذہبی جذبات کو بھڑکانے، کشیدگی میں اضافے اور مسجد اقصیٰ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی خطرناک اور دانستہ کوششوںکا حصہ ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos