728 x 90

جھنگ پولیس کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد، شہدائے پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

جھنگ پولیس کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد، شہدائے پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

جھنگ پولیس کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد، شہدائے پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تقریب کی صدارت کی شہدائے پولیس کے لواحقین ، سیاسی و سماجی شخصیات ، پولیس افسران، سکول و کالجز کے پرنسپلز ،

جھنگ پولیس کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد، شہدائے پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تقریب کی صدارت کی

شہدائے پولیس کے لواحقین ، سیاسی و سماجی شخصیات ، پولیس افسران، سکول و کالجز کے پرنسپلز ، وکلاء ، ڈاکٹرز، انجمن تاجران اور میڈیا نمائندگان کی شرکت

سکول کے بچوں نے شہداء کی قربانیوں کو اجاگر کرنے کیلئے شاندار ٹیبلو ڈرامہ پرفارم کیا

شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے لہو سے وطن کی آبیاری کی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر

شہدائے پولیس اور انکے لواحقین ہمارے دلوں کے قریب ہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

پروگرام کے آخر میں شہدائے پولیس کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos