728 x 90

ژوب،دراندازی کی کوشش ناکام،33 خوارج ہلاک

ژوب،دراندازی کی کوشش ناکام،33 خوارج ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے ذریعے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بھارتی حمایت یافتہ تینتیس خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب عسکری کارروائی سے ان کی پاکستان داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ ان کے قبضہ سے

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں گزشتہ رات پاک افغان سرحد کے ذریعے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بھارتی حمایت یافتہ تینتیس خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب عسکری کارروائی سے ان کی پاکستان داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔

ان کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد ہوئی۔

علاقے میں کسی بھی دوسرے خوارج کی تلاش اور ان کے خاتمے کیلئے کارروائی جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos