728 x 90

بھکر روڈ ملکانہ موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے 2 افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو

بھکر روڈ ملکانہ موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے 2 افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو

بھکر روڈ ملکانہ موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے 2 افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق زیر تعمیر روڈ پر پڑی ہوئی مٹی سے گزرتے ہوئے تیزرفتار بس سڑک سے نیچے الٹ گئی، جس کے باعث دوافراد فتح پور کا رہائشی 22 سالہ شان اور فیصل آباد کا رہائشی 50 سالہ

بھکر روڈ ملکانہ موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے 2 افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق زیر تعمیر روڈ پر پڑی ہوئی مٹی سے گزرتے ہوئے تیزرفتار بس سڑک سے نیچے الٹ گئی، جس کے باعث دوافراد فتح پور کا رہائشی 22 سالہ شان اور فیصل آباد کا رہائشی 50 سالہ شاہد زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے ٹی ایچ کیو 18 ہزاری منتقل کردیا گیا، بس لیہ سے بجانب لاہور جارہی تھی،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos