728 x 90

پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ ادا کردیا

پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ ادا کردیا

پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ مکمل طور پر ادا کرکے صوبے کو تیس سال میں پہلی مرتبہ قرض کے بوجھ سے آزاد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری اور سبسڈیز کے لئے لیاگیا چھ سوپچھہتر ارب روپے کا سارا قرض ادا کردیا

پنجاب حکومت نے گندم اور اجناس پر مقامی بینکوں سے لیا گیا قرضہ مکمل طور پر ادا کرکے صوبے کو تیس سال میں پہلی مرتبہ قرض کے بوجھ سے آزاد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری اور سبسڈیز کے لئے لیاگیا چھ سوپچھہتر ارب روپے کا سارا قرض ادا کردیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos