728 x 90

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ساڑھے چار من سے زائد ناقص، بدبودار اور مضر صحت گوشت موقع پر ہی تلف ،ملزم گرفتار، گاڑی ضبط اور مقدمہ درج

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ساڑھے چار من سے زائد ناقص، بدبودار اور مضر صحت گوشت موقع پر ہی تلف ،ملزم گرفتار، گاڑی ضبط اور مقدمہ درج

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر بیمار اور لاغر جانوروں کا مضر صحت، ناقص و غیر معیاری گوشت بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری میٹ سیفٹی ٹیم (Meat Safety Team) نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ہمراہ لائیو سٹاک آفیشل و پولیس ناقص، بدبودار

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر بیمار اور لاغر جانوروں کا مضر صحت، ناقص و غیر معیاری گوشت بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

میٹ سیفٹی ٹیم (Meat Safety Team) نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ہمراہ لائیو سٹاک آفیشل و پولیس ناقص، بدبودار اور مضر صحت گوشت کی ایک اور بڑی کھیپ پکڑلی

ملزمان بیمار اور لاغر جانوروں کے بدبودار، ناقص اور مضر صحت گوشت کی سپلائی لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ویٹرنری ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق بھی گوشت بدبودار، ناقص، مضر صحت اور انسانی استعمال کے لئے غیر موزوں قرار

ساڑھے چار من سے زائد ناقص، بدبودار اور مضر صحت گوشت موقع پر ہی تلف

ملزم گرفتار، گاڑی ضبط اور مقدمہ درج

پچھلے دس دنوں کے دوران بیمار و لاغر جانوروں کا ناقص و مضرِ صحت گوشت بیچنے والوں کے خلاف چوتھی بڑی کاروائی کی گئی ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

ان کاروائیوں کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 18 من سے زائد انتہائی مضرِ صحت گوشت کو تلف کیا ہے- ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos