شورکوٹ کنیٹ رفیقی بیس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار نے دوسرے موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں چک نمبر 327 کا رہائشی 35 سالہ عادل اور رفیقی چوک شورکوٹ کینٹ کا رہائشی 25 سالہ
شورکوٹ کنیٹ رفیقی بیس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار نے دوسرے موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں چک نمبر 327 کا رہائشی 35 سالہ عادل اور رفیقی چوک شورکوٹ کینٹ کا رہائشی 25 سالہ علی رضا زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو شورکوٹ منتقل کر دیا گیا



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *