وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے وقار، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قائداعظم کا پاکستان ہم سب کا ہے جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو تحفظ اور آزادی حاصل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے وقار، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ قائداعظم کا پاکستان ہم سب کا ہے جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو تحفظ اور آزادی حاصل ہے۔
مریم نواز نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ان بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ ادا کیا جو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *