چنیوٹ روڈ پر 9 ویں میل کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں وارث روڈ کے 45 سالہ عمران شریف، اے بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن کے 40 سالہ لیاقت علی اور بستی صدیق آباد کے 52 سالہ محمد فاروق زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی
چنیوٹ روڈ پر 9 ویں میل کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 3 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں وارث روڈ کے 45 سالہ عمران شریف، اے بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن کے 40 سالہ لیاقت علی اور بستی صدیق آباد کے 52 سالہ محمد فاروق زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *