ریواز برج سے اس وقت چھ لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گذ ررہا ہے جو شہر کے حفاطتی بنس کے ساتھ ساتھ ہوتا ہوا 8 سے 10 گھنٹے میں ہیڈ تریموں پہنچے گا، اب تک ضلع بھر میں 175 سے زائد دیہات متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اڑھائی لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن میں
ریواز برج سے اس وقت چھ لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گذ ررہا ہے جو شہر کے حفاطتی بنس کے ساتھ ساتھ ہوتا ہوا 8 سے 10 گھنٹے میں ہیڈ تریموں پہنچے گا، اب تک ضلع بھر میں 175 سے زائد دیہات متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اڑھائی لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن میں سے بہت سارے افراد کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں ، جب کہ سیلاب سے متاثر علاقوں میں 40 اسکول بند کردئے گئے ہیں اپنے علاقوں سے شہر کی جانب آنے والۓ افراد اپنے مویشیوں کے لئے چارے کے حصول میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *