728 x 90

موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا

موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا

تھانہ وریام کے علاقہ قائم بھروآنہ میں موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد پر تشدد کا معاملہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو گرفتارکر لیا ترجمان پولیس کے مطابق طاہر نامی موٹر سائیکل مکینک نے اپنے شگرد پرہنٹر سے تشدد کیا تھا جس پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر)

تھانہ وریام کے علاقہ قائم بھروآنہ میں موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد پر تشدد کا معاملہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو گرفتارکر لیا ترجمان پولیس کے مطابق طاہر نامی موٹر سائیکل مکینک نے اپنے شگرد پرہنٹر سے تشدد کیا تھا جس پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا فوری نوٹس لیا جس پر تھانہ وریام نے ملزم فوری گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او بلال افتخار کیانی بلال کا کہنا تھا کہ ہنرمند بنانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ استاد شاگردوں پر ڈنڈے برسائے اور

تشدد ناقابل برداشت ہے، جو عزت نفس مجروح کرے گا اسکا قانونی محاسبہ ہو گا،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos