728 x 90

قطر چیئرٹی کی جانب سے 500 سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم،متاثرین کی معاشی بحالی کے لئے بھی اقدامات کرینگے،احمد قریشی

قطر چیئرٹی کی جانب سے 500 سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم،متاثرین کی معاشی بحالی کے لئے بھی اقدامات کرینگے،احمد قریشی

مقامی مارکی میں فلاحی تنظیم قطر چئیرٹی کی جانب سے 500 سیلاب متاثرین میں خشک راشن تقیسم کیا گیا ، اس موقع پر بات کرتے ہوئے پراجیکٹ منجیر قطر چیئرٹی احمد قریشی کا کہنا تھا ہم نے سیلاب کے دوران میں سیلاب متاثرین کے لئے ہرممکن امدادی کی ہے، اب ہماری کوشش ہے سیلاب زدہ

مقامی مارکی میں فلاحی تنظیم قطر چئیرٹی کی جانب سے 500 سیلاب متاثرین میں خشک راشن تقیسم کیا گیا ، اس موقع پر بات کرتے ہوئے پراجیکٹ منجیر قطر چیئرٹی احمد قریشی کا کہنا تھا ہم نے سیلاب کے دوران میں سیلاب متاثرین کے لئے ہرممکن امدادی کی ہے، اب ہماری کوشش ہے سیلاب زدہ علاقوں میں واش کی سہولیات کی فراہمی کے لیئے اقدامات کریں اس کے علاوہ معاشی بحالی کے بھی اقدامات کئے جائیں گئے اور ان علاقوں انہیں روزگار کی فراہمی کے حوالے سے کام کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو ان کے پاؤں پر کھڑا کیا جاسکے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos