728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ریونیو و پلس پراجیکٹ کے افسران و سٹاف سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ریونیو و پلس پراجیکٹ کے افسران و سٹاف سے میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ریونیو و پلس پراجیکٹ کے افسران و سٹاف سے میٹنگ کی ، ڈپٹی کشمنر کے تمام تحصیلوں کے ریونیو افسران سے تحصیل وائر کیسز کے حوالے سے بریفنگ لی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام ریونیو اسٹاف اور افسران کو ہدایات کیں کی متمام کیسز کو جلداز جلد نمٹا جائے اور

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ریونیو و پلس پراجیکٹ کے افسران و سٹاف سے میٹنگ کی ، ڈپٹی کشمنر کے تمام تحصیلوں کے ریونیو افسران سے تحصیل وائر کیسز کے حوالے سے بریفنگ لی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام ریونیو اسٹاف اور افسران کو ہدایات کیں کی متمام کیسز کو جلداز جلد نمٹا جائے اور عوامی مسائل میں کمی جائے ، شہریوں کی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائیں جائیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos