علی بھائی فرنیچر ہاؤس سرگودھا روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں محلہ جلال آباد کا رہائشی 28 سالہ اللہ رکھا اور محلہ رسول پورہ سرگودھا روڈ کا رہائشی 18 سالہ محمد حسن زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال
علی بھائی فرنیچر ہاؤس سرگودھا روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں محلہ جلال آباد کا رہائشی 28 سالہ اللہ رکھا اور محلہ رسول پورہ سرگودھا روڈ کا رہائشی 18 سالہ محمد حسن زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *