اڈا مدھانی جٹ چک نمبر 216 میں دو گروپوں میں زمین کے تنازع پرجھگڑا 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگڑے میں 70 سالہ محمد خان اور 72 سالہ عابد حسین زخمی ہوگئے دونوں زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *