جھنگ سٹی دو افراد کو کرنٹ لگ گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل ،ریسکیو کے مطابق گھر میں بجلی کا کام کرتے ہوئے تار سے کرنٹ لگا دوسرے شخص نے ہاتھ لگایا تو اس کو بھی کرنٹ لگ گیا کرنٹ لگنے سے بستی شہنیاں والی کے رہائشی 20 سالہ حسنین علی اور 21
جھنگ سٹی دو افراد کو کرنٹ لگ گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل ،ریسکیو کے مطابق گھر میں بجلی کا کام کرتے ہوئے تار سے کرنٹ لگا دوسرے شخص نے ہاتھ لگایا تو اس کو بھی کرنٹ لگ گیا کرنٹ لگنے سے بستی شہنیاں والی کے رہائشی 20 سالہ حسنین علی اور 21 سالہ عمیر علی بے ہوش ہوگئے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *