خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع

ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔ پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا…

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع

ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔

پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا ہو کر میٹریل سائنس اور انجینئرنگ میں ایجادات پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔

روس، ملائیشیا، چین، انڈونیشیا، ترکیہ اور ناروے سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد بین الاقوامی مقررین اور محققین سمپوزیم میں حصہ لے رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں