728 x 90

آل پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدےدار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ کل ملاقات کرینگے

آل پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدےدار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ کل ملاقات کرینگے

ال پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدے دار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ 11 نومبر کو میٹنگ فکس کر لی پی این ڈی ٹاور لاہور میں میٹنگ ہوگی میٹنگ میں تاجران نے پیرا فورس کی طرف سے کی گئی ایسی کاروائیوں کے بارے میں بات کی جائے گی جو کہ

ال پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدے دار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ 11 نومبر کو میٹنگ فکس کر لی پی این ڈی ٹاور لاہور میں میٹنگ ہوگی میٹنگ میں تاجران نے پیرا فورس کی طرف سے کی گئی ایسی کاروائیوں کے بارے میں بات کی جائے گی جو کہ انہوں نے ناجائز کی ہیں میٹنگ میں پیرا فورس کے ایس او پیز کے بارے میں ایک ہی بار بریفنگ لی جائے گی تاکہ پیرا فورس اور تاجران کے درمیان جو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اس کے بارے میں تمام باتیں کلیئر ہو سکیں اجلاس ال پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے صدر شاہد غفور اور جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرؤف کی خصوصی کوشش سے بلایا جا رہا ہے اجلاس میں دوسرے شہروں کے لوگوں کو بھی بلایا گیا ہے جھنگ کے تاجران اور دکاندار اگر چاہتے ہیں کہ ڈی جی پیرافورس کے ساتھ وہ بھی اپنے مسائل سامنے رکھیں تو انہیں بھی اس اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے چند نام نہاد تاجروں کے بل بوتے پر ان کو نہیں رہنا چاہیے تمام بازاروں کے تاجروں کو از خود وفد کی صورت میں ڈی جی پیرا فور سے اس اجلاس میں ملنا چاہیے یہ ان کے لیے نادر موقع ہے تاجروں کو اختلافات بھلا کر شاید غفور صاحب سے ملاقات کر کے اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنانی چاہیے تاکہ تجاوزات کے بارے میں ائے روز جو مشکلات پیش اتی ہیں اور مقامی پیرا فورس اور تاجروں کے درمیان جو محاذ ارائی ہوتی ہے وہ ختم ہو سکے ال پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے ذرائع کے مطابق جھنگ میں تاجروں کی کئی تنظیمیں ہیں ہم ان کو جب بھی بلاتے ہیں وہ اپنے شہر کی بات نہیں کرتے حال ہی میں گورنر پنجاب نے ایک گروپ کو بلایا تھا لیکن انہوں نے تاجران کے مسائل کے حل کے لیے کوئی مثبت بات نہیں کی صرف اپنا فوٹو سیشن کیا اور واپس اگئے میٹنگ نیو پی این ڈی ٹاور بینک روڈ میں ہو رہی ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos