ضلع جھنگ کے 401 خوش نصیب کاشتکاروں میں ہائی پاور ٹریکٹرز کی 10 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہمی کے لئے مائی ہیر گراؤنڈ میں تقریب کا انعقاد۔ وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت آج قرعہ اندازی کے تحت خوش نصیب زمیندار وں ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کیں گئیں۔ تقریب
ضلع جھنگ کے 401 خوش نصیب کاشتکاروں میں ہائی پاور ٹریکٹرز کی 10 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہمی کے لئے مائی ہیر گراؤنڈ میں تقریب کا انعقاد۔ وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت آج قرعہ اندازی کے تحت خوش نصیب زمیندار وں ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کیں گئیں۔
تقریب میں ممبر صوبائی کرنل (ر) غضنفر عباس قریشی، سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر محکمہ زراعت کے سنئیر افسران اور کاشتکاروں نے شرکت کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *