خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت ڈیجیٹل سیکٹر،ٹیکنالوجی کے شعبے کو خاطر خواہ فروغ ملا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون کی بدولت ملک میں ڈیجیٹل سیکٹراور ٹیکنالوجی کو خاطر خواہ فروغ ملا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ…

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت ڈیجیٹل سیکٹر،ٹیکنالوجی کے شعبے کو خاطر خواہ فروغ ملا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون کی بدولت ملک میں ڈیجیٹل سیکٹراور ٹیکنالوجی کو خاطر خواہ فروغ ملا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے ستائیسویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں تینتالیس سافٹ ویئر ٹیک پارکس، چار سو سے زائد ٹیک کمپنیاں اور پچاسی انکیوبیٹر شامل ہیں۔

شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان میں نئی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سٹارٹ اپس اور ٹیک کمپنیاں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں