728 x 90

سرمایہ مارکیٹس معاشی ترقی کے لئے ضروری ہیں،وزیرخزانہ

سرمایہ مارکیٹس معاشی ترقی کے لئے ضروری ہیں،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جامع سرمایہ مارکیٹس کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے جو معاشی توسیع، سرمایہ کاروں کی شرکت کو وسعت دینے اورادارہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جامع سرمایہ مارکیٹس کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے جو معاشی توسیع، سرمایہ کاروں کی شرکت کو وسعت دینے اورادارہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

انہوں نے اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ایک جدید، مربوط اور سرمایہ کار دوست کیپٹل مارکیٹ ایکو سسٹم کی ترقی اہم قومی ترجیح ہے۔

اجلاس میں اہم مالیاتی اداروں، کارپوریٹ سیکٹر، ریگولیٹرز اور سرکاری محکموں کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos