خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

وزیر خزانہ کا ماحول دوست منصوبوں کیلئےمالی تعاون بڑھانے کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ماحول دوست منصوبوں کیلئے مالی تعاون بڑھانے، سرسبز قومی درجہ بندی کے نفاذ اور پائیدار ماحول کیلئے لائحہ عمل وضع کرنے کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ…

وزیر خزانہ کا ماحول دوست منصوبوں کیلئےمالی تعاون بڑھانے کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ماحول دوست منصوبوں کیلئے مالی تعاون بڑھانے، سرسبز قومی درجہ بندی کے نفاذ اور پائیدار ماحول کیلئے لائحہ عمل وضع کرنے کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکائونٹنٹس کے صدر ژاں بوکو کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

  وزیر خزانہ نے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی مالیاتی رپورٹنگ کے طریقوں کو باقاعدہ بنانے میں مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے ڈیجیٹل اثاثوں اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں پاکستان کی فعال ریگولیٹری سمت کو بھی اجاگر کیا جہاں روایتی، شفاف اور ہم آہنگ معیشت میں جدت لانے کے لیے نئی ادارہ جاتی حکمت عملیاں وضع کی جا رہی ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں