خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ تجارتی شعبے میں کسٹم ڈیوٹی اور دیگر اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات…

صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی ترجیح ہے۔

وہ تجارتی شعبے میں کسٹم ڈیوٹی اور دیگر اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

محمد شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی طرف سے منظور کردہ قومی ٹیرف پالیسی ایک انقلابی قدم ہے جس سے ملکی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوگا اوریہ مقامی اور عالمی منڈیوں میں کاروبار کو بھی مسابقتی بنائے گی۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ دوسرے ممالک کے ساتھ دو طرفہ اور راہداری کے ذریعے مصنوعات کی تجارت کی مد میں سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کی وصولی کی کڑی نگرانی ہونی چاہیے۔

ذیلی ورکنگ گروپ میں شامل کاروباری شخصیات نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشا ت پیش کیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں