اکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روزایک لاکھ انہتر ہزار چار سو چھپن پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران گیارہ سو بیس سے زائد
اکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روزایک لاکھ انہتر ہزار چار سو چھپن پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران گیارہ سو بیس سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ ستر ہزار پانچ سو پچاسی
پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان حکومتی پالیسیوں پر تاجر برادری کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *