وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی زیرقیادت ترقی بالخصوص ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری پر مبنی شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ٹیلی کمیونیکیشن، انفراسٹرکچر کمپنیوں اور سرمایہ کار فرموں پر مشتمل وفد سے بات چیت کررہے تھے۔ وزیر خزانہ نے ملک گیر
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی زیرقیادت ترقی بالخصوص ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری پر مبنی شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
وہ آج اسلام آباد میں ٹیلی کمیونیکیشن، انفراسٹرکچر کمپنیوں اور سرمایہ کار فرموں پر مشتمل وفد سے بات چیت کررہے تھے۔
وزیر خزانہ نے ملک گیر ڈیجیٹل رابطے کو فعال کرنے میں ٹیلی کام انفراسٹرکچر کمپنیوں کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے تجارت، جدت اور ملازمتوں کی تخلیق میں معاونت میں مشترکہ سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *